Sat. Jul 12th, 2025

سنی تحریک نے آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) حمایت کردی ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ میں حمایت پر سنی تحریک کا شکر گزار ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے ملک میں ترقی کا سفر شروع کیا اور موٹرویز،اورنج لائن، میٹروبس کے منصوبوں کا آغاز کیا۔

One thought on “سنی تحریک نے انتخابات میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان کردیا”

Leave a Reply to Mr.Taha Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *