پی ٹی آئی کا پشاور ہائیکورٹ کا مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف نے پشاور ہائیکورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کرنے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔…