جنگ بندی مذاکرات میں تعطل، نئے اسرائیلی حملوں میں مزید 50 فلسطینی شہید
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی سے متعلق مذاکرات میں بظاہر تعطل پیدا ہوگیا ہے۔ اتوار کو حماس اور اسرائیل کے وفود قاہرہ میں تھے تاہم مل نہیں پائے…