دنیا کے سرد ترین شہر کی زندگی کیسی ہے؟سرد ترین خطے کے مکین منفی 50 تا منفی 60 سینٹی گریڈ کے ساتھ زندگی گزارتے آئے ہیں
روس کا شمار انتہائی سرد ممالک میں ہوتا ہے اور روس میں واقع سائبیریا سرد ترین مقامات یا علاقوں میں سے ہے۔ سائبیریا ہی میں واقع یاکـُسک دنیا کا سرد…