میئر کراچی حافظ نعیم کے گھر پہنچ گئے، عیادت کی اور گلدستہ پیش کیا
میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی اور ان کی عیادت کی۔ میئرکراچی مرتضیٰ وہاب عیادت کیلئے حافظ نعیم کے گھر پہنچے…