سینیئر صحافی نادر شاہ عادل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
معروف صحافی اور کراچی پریس کلب کے سینیر رکن نادر شاہ عادل عرف شاہ جی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ شاہ جی ایک مدت سے صاحبِ فراش تھے۔ نادر…