پاکستان1990کی دہائی میں گالم گلوچ کی سیاست دفن کرچکاتھا،مریم اورنگزیب
بانی پی ٹی آئی نےگالم گلوچ کاکلچرشروع کیا،مریم اورنگزیب
بلاول تہذیب میں رہ کراپنی کارکردگی پربات کریں،مریم اورنگزیب
بلاول بھٹونئےنئےپنجاب آئے ہیں،مریم اورنگزیب
سندھ کابھی حق ہےکہ وہاں پنجاب جیسی سہولیات ہوں،مریم اورنگزیب
پی ڈی ایم کےفیصلوں میں پی پی کےوزرابرابرکےحصہ دارتھے،مریم
پی ڈی ایم کی مشاورت میں پی پی ودیگرجماعتیں موجودتھیں،مریم اورنگزیب
بلوم برگ رپورٹ کےمطابق بہترین معاشی کارکردگی نوازشریف کی قیادت میں ہوئی،مریم
انسداددہشت گردی عدالت،اشتعال انگیزگفتگوکرنےکامقدمہ
مریم اورنگزیب سمیت دیگر رہنما عدالت میں حاضری لگاکرروانہ
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نوید اقبال محفوظ فیصلہ سنائیں گے
پولیس نےمریم اورنگزیب سمیت دیگرکےخلاف مقدمہ درج کیاتھا