9پاکستانی مزدور ایران کے سرحدی علاقے میں قتل
پاکستان سے تعلق رکھنے والے 9 مزدروں کو ایران کے سرحدی علاقے میں بے دردی سے قتل کردیا گیا ہے۔ قتل کیے جانے والے افراد مزدوری کے لئے ایران گئے…
پاکستان سے تعلق رکھنے والے 9 مزدروں کو ایران کے سرحدی علاقے میں بے دردی سے قتل کردیا گیا ہے۔ قتل کیے جانے والے افراد مزدوری کے لئے ایران گئے…
ملک میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا ہے۔ عالمی قیمتوں میں ردوبدل کے باعث سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا…
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کے بعد ہی سے سوشل میڈیا کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔ ثانیہ سے محبت سے…
فارغ کیے جانے والے ملازمین کا تعلق ایکس باکس اور بلزرڈ گیمنگ ڈویژن سے ہے۔ ان میں متعدد سینیر ایگزیکٹیوز بھی شامل ہیں۔ گزشتہ برس ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے…
پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عاطف خان سے کہا ہے کہ وہ خود کو قانون کے حوالے کردیں، عدالت انہیں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے گی۔…
سائبر سیکورٹی کی دنیا میں اس وقت طوفان برپا ہے کیونکہ ایک بہت بڑا ڈیٹا انٹرنیٹ پر لیک ہوگیا ہے جس میں 26 ارب ریکارڈز شامل ہیں۔ لگ بھگ 12…
لوگ تبدیلی کے بڑے بڑے دعوے کرتےتھے،مرتضیٰ وہاب ان کو جھنڈےاورپینافلیکس تو نظرآرہےہیں،مگران کےکام نظرنہیں آتے،میئران کادعویٰ ہے کہ ہم نے40سال کراچی کی خدمت کی ہے،میئرکراچیان لوگوں نے کراچی کی…
عالمی عدالتِ انصاف غزہ میں بڑے پیمانے پر بلا جواز قتلِ عام سے متعلق اسرائیل کے خلاف دائر مقدمے کا عبوری فیصلہ آج سنائے گی۔ یہ مقدمہ جنوبی افریقا نے…
عام انتخابات میں جنرل نشستوں پر پانچ فیصد ٹکٹس خواتین امیدواروں کو دینے کی شرط نے سیاسی جماعتوں کو الجھن میں ڈال دیا ہے۔ سیاسی جماعتیں خواتین کے حقوق کی…
روشنیوں کے شہر کراچی میں سردی کی لہر برقرار، اس وقت شہر میں موسم سرد اورٹھنڈی ہواؤں کا راج برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح سویرے درجہ حرارت 12…