پاکستان نے بلوچستان پر حملے کے جواب میں آپریشن مرگ بار سرمچار سےایران کو جواب دے دیا
.ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نےصبح ایران کے صوبے سیستان میں دہشتگردوں کی مخصوص پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا، پاکستان کی کارروائیوں میں متعدد دہشتگرد مارے گئے۔ترجمان دفتر خارجہ…