Sun. Jul 13th, 2025

Author: Azaz Bin Nafees

‫ایسا شیر نہیں دیکھا جو خود شکار نہیں کرتا بلکہ شیر چاہتا ہےکہ کوئی اور اس کیلئے شکار کرے.بلاول کی گھن گرج

دادوکےعوام نےہمیشہ پیپلزپارٹی کاساتھ دیا ہے.عوام نےقائد عوام اوربی بی شہید کا بھرپورساتھ دیا. پیپلزپارٹی نےمجھے وزیراعظم کاامیدوارنامزد کیا ہے. عوام ہمارےساتھ ہے، دنیاکی کوئی طاقت راستہ نہیں روک سکتی.…