Sun. Jul 13th, 2025

نگراں وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ الیکشن سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا تھا، انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔

اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے اپنا ضابطہ اخلاق جاری کیا ہے، یہ ملک ایک وفاقی پارلیمانی نظام پر چلے گا۔

مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ پارلیمانی نظام میں قانون سازی سے بہتری لائی جاسکتی ہے، الیکشن ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے سوشل میڈیا صارفین انتخابات پر اثرانداز ہورہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *