Sun. Jul 13th, 2025

پنجاب حکومت نے اسموگ اور شدید سردی کے پیش نظر اسکولز کھولنے کیلئے صبح ساڑھے نو بجے کے مقررہ وقت میں اکتیس جنوری تک توسیع کر دی۔

صوبے بھر میں اسکولز کھلنے کی ساڑھے 9 بجے کے اوقات کار میں 31 جنوری تک توسیع کردی گئی ہے۔

اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق یکم فروری سے اسکول ریگولر ٹائمننگ پر کھلیں گے۔

پنجاب حکومت نے تمام پرائیویٹ اور سرکاری اسکولوں کو پابند کردیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *