Sun. Jul 13th, 2025

کراچی:گورنر سندھ کی بہادر آباد سے روانگی کے دوران پولیس موبائل میں سوارپروٹوکول افسر گرکر زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق زخمی پروٹوکول افسرکو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کے اسکواڈ میں شامل افسریاسرکے چہرے اور ٹانگ پر زخم آئے ہیں۔

پولیس کا بتانا ہے کہ حادثہ پولیس موبائل کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *