Sat. Jul 12th, 2025

پاکستان کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کا کہنا ہے کہ ان کا ہونے والا جیون ساتھی خوبصورت ہو لیکن ان سے زیادہ اچھا نہ دکھے۔

حال ہی میں یمنیٰ نے اپنی نئی فلم نایاب کی تشہیری مہم کے سلسلے میں نجی ٹی وی کے ایک کامیڈی شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنے شوہر میں ہونے والی خصوصیات کے بارے میں بات کی۔ ہونے والے شوہر سے متعلق پوچھے گئے سوال پر اداکارہ نے بتایا کہ میری خواہش ہے کہ وہ ایک اچھے دل کا شخص ہو اور ذہین ہو، میرے ساتھ تعلقات اچھے رہیں اور مجھ سے محبت کرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *