Sun. Jul 13th, 2025

‫پاکستان میں عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں، آٹھ فروری کو الیکشن معاشی استحکام کی جانب ایک قدم ہو گا، نگراں وزیر اعظم کا غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو، انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ الیکشن کمیشن انتخابات کے لئے آئینی تقاضے پورے کر چکا ہے،انتخابات سے پہلے قیاس آرائیاں ہوتی ہیں، انتخابات کے دوران عالمی مبصرین پاکستان آئیں گے، الیکشن ہو جائیں تو عالمی مبصرین شفافیت سے متعلق خود جان جائیں گے، کہا آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر رہے ہیں، گیارہ جنوری کو آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے دوسرے قسط کی منظوری دے دی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *