Sat. Jul 12th, 2025

پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ امیدواروں کے پی ٹی آئی نظریاتی کے ٹکٹس منظور کئے جائیں، پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرے گی، پی ٹی آئی کے رہنما پی ٹی آئی نظریاتی کے نام سے ٹکٹ جمع کروائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *