بحیثیت خاتون، آپ کو حوصلہ افزائی کی ضرورت ہوتی ہے، اداکارہ حبا بخاری کی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آج نیوز سے خصوصی گفتگو۔
اداکارہ حبا بخاری کہتی ہیں اپنے آپ سے محبت کریں کیونکہ آپ محبت کے قابل ہیں۔
اداکارہ حبا بخاری کا کہنا تھا کہ جس طرح ہم مڈرز ڈے سمیت دیگر دنوں کو مناتے ہیں اسی طرح خواتین کے عالمی دن کو منانے کی ضرورت ہوتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہر دن ہی انسانیت کا دن ہر دن ہی عورت کا دن ہے لیکن ایک منانا بھی ایک اچھی کاوش ہے