Sun. Jul 13th, 2025

عام انتخابات کے بعد مخصوص نشستوں کے امیدواروں کے لیے گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فارم 33 میں نام والے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدوار گوشوارے جمع کرائیں، مخصوص نشستوں کے امیدوار فارم سی متعلقہ ریٹرننگ افسران کو جمع کرائیں، انتخابی گوشوارے مقررتاریخ کے اندر جمع کرانا ضروری ہے، گوشوارے جمع نہ کرانے پر امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا۔
پی ٹی آئی حمایت یافتہ 82 ایم این ایز سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوگئے، سندھ سے کامیاب 9 ایم پی ایز بھی سنی اتحاد کونسل کے ہوگئے ۔
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحب زادہ حامد رضا نے ایم این ایز کی فہرست اور بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرادیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *