Sun. Jul 13th, 2025

چترال میں امریکی شہری ، ماخور کا شکار کرنے میں کامیاب ہوگیا۔

سیزن کے تیسرے اور آخری مارخور کا شکار امریکی شہری نے کامیابی سے کیا۔

مار خور کے شکار کے لئے ہنٹنگ ٹرافی 1 لاکھ 25 ہزار ڈالر میں لی گئی۔

امریکی شہری مائی لیس ہل نے مارخور کا شکار کیا۔

مارخور کی سینگوں کی لمبائی 38 انچ ہے، جب کہ مارخور کی عمر 8 سال ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *