Sun. Jul 13th, 2025

انتخابی نتائج کے خلاف الیکشن کمیشن کے ہاہر مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے باعث دفتر کے باہر سیکیورٹی سخت کردی گئی۔

انتخابی نتائج کے خلاف الیکشن کمیشن کے ہاہر مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے باعث الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر سیکیورٹی سخت کردی گئی۔

راستوں کو خاردار تاروں کے ذریعے بند کیا جارہا ہے، پولیس کی نفری اور بکتر بند الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر پہنچادی گئی۔

ایس ایس پی ساؤتھ ساجد امیر سدوزئی نے الیکشن کمیشن کا دورہ کیا سیکیورٹی کا جائزہ لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *