Sun. Jul 13th, 2025

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینیئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کو ایم کراچی میں کامیابی کا یا ریکارڈ بنانے جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کے لوگوں نے ہم پراعتماد کیا ہے، کراچی کی 18 نشستوں پر ایم کیوایم لیڈ کررہی ہے۔

مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ کل سے کراچی کی ذمے داریاں ہمارے کندھوں پر آئیں گی، کراچی، حیدرآباد اور میرپورخاص کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *