Sun. Jul 13th, 2025

اکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ کراچی کی بارش پر ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی سیاست کررہی ہیں۔

پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا کہ بغیر حقائق پر نظر ڈالیں کسی پر تنقید نہیں کرسکتے، اس بار ساتھ گنا زیادہ بارش ریکارڈ ہوئی۔
شرمیلا فاروقی کا کہنا تھا کہ کراچی اس قسم کی بارش کو برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں، نہ ہی آج تک کراچی والوں کے لیے کوئی ماسٹر پلان بنا، اس کا ذمہ پیپلزپارٹی کو ٹہرانا غلط ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کراچی کی بارش پر سیاست ہورہی ہے، ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی بارش پر سیاست کررہی ہیں، 24 گھنٹوں میں سڑکوں سے پانی کو صاف کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *