Sat. Jul 12th, 2025

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کا روسٹر جاری کر دیا گیا۔

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں 9 فروری کو بینچ نمبر 1 کیسز کی سماعت کرے گا، جس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ اے ملک شامل ہیں۔

بینچ نمبر 2 میں جسٹس امین الدین اور جسٹس شاہد وحید ریگولر کیسز کی سماعت کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *