.ہم اٹھائیس مئی والے لوگ ہیں، نو مئی والے نہیں
نوازشریف نے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا، نو مئی والوں نے ریاست پر حملہ کیا، جلسہ عام سے مریم نواز کا خطاب، بولیں، ہم نے موٹرویز بنائیں، سستی روٹی لائے، ملک سے دہشت گردی اور مہنگائی کو ختم کیا، نو مئی والوں نے موٹر ویز کو آگ لگائی، ملک میں مہنگائی کا طوفان لائے، یقین ہے، آٹھ فروری کو حافظ آباد میں شیر دھاڑے گا۔