Sun. Jul 13th, 2025
Explosion of smoke. Copy spaceClick on the links below to see more of my pyrotechnic images.

بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں جمعیت علمائے اسلام کے انتخابی دفترکےباہردھماکے سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے،

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ,متعدد افراد زخمی ہیں جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

یہ علاقہ کوئٹہ سے 170 کلو میٹر دور ہے، جے یو آئی کے مولانا سمیع الحق یہاں سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکےکے وقت کارکنوں کی بڑی تعداد دفترمیں موجودتھی۔

اب سے کچھ دیر ضلع پشین میں بھی سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر دھماکہ ہوا ہے جس میں 17 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 30 سے زائد زخمی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *