Sun. Jul 13th, 2025

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا تبادلہ کر دیا گیا۔

لیاقت چٹھہ کو فوری طور پر سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ڈی جی آر ڈی اے سیف انور جپہ کو کمشنر راولپنڈی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔

کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کو امریکی ویزا مل گیا

خیال رہےکہ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں بے ضابطگیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *