Sun. Jul 13th, 2025

کراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور گھر کا چراغ گُل کردیا ڈکیتی مزاحمت پر 16سالہ نوجوان کو گولی مار دی۔ کورنگی کا ایان گزشتہ روز کرکٹ کھیل رہا تھا۔ ڈاکوؤں نے اس کے ماموں سے موبائل چھینا اور فائرنگ کردی ایان میٹرک کا طالب علم اور تین بہن بھائیوں میں سب سے بڑا تھا اور شام کو ایک فیکٹری میں بھی کام کرتا تھا مقتول ایان کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *