Sat. Jul 12th, 2025

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں خاتون نے عمارت سے چھلانگ لگا دی۔

پولیس کے مطابق عمارت سے گرنے والی خاتون دم توڑ گئی۔

اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ خاتون کی شناخت حلیمہ کے نام سے ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے دوست حماد کو حراست میں لے لیا ہے۔

خاتون کیولری گراؤنڈ کی رہائشی ہے، پولیس نے لاش تحویل میں لیکرتحقیقات شروع کردیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *