Sun. Jul 13th, 2025


پی ٹی آئی امیدوار شہریار آفریدی نے انتخابی نشان بوتل دینے  کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، درخواست میں کہا کہ نشان الاٹ کرنے سے پہلے امیدوار سے رائے لی جاتی ہے، ریٹرننگ افسر سے بار بار رابطہ کیا گیا لیکن کوئی جواب نہیں دیا گیا، امیدوار سابق وفاقی وزیر رہ چکے ہیں، سابق ممبران کو انتخابی نشان الاٹ کرنے میں فوقیت دی جاتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *