ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آج آخری روز ہے، مہم کے دوران ملک بھر میں چار کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر ہے ۔