Sat. Jul 12th, 2025

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویلنشیا ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا کینسر سپتال بنانے کا اعلان کر دیا۔

وزیراعلیٰ نے ویلنشیاء ٹاؤن کے قریب کینسر ہسپتال کی مجوزہ سائٹ کا جائزہ لیا ۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کوکینسر اسپتال کی سائٹ بارے میں بریفنگ دی گئی
مریم نواز نے کینسر اسپتال کے لئے دنیا بھر سے بہتر ین ا سپشلسٹ ڈاکٹر بلانے اور مریضوں کے تیمارداروں کےلئے ہوٹل بنانے کی ہدایت بھی کی ،
مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں کینسر کے مریضوں کیلئے سرکاری کینسر اسپتال بنائیں گے پنجاب کے پہلے سرکاری اسپتال میں کینسر کے مریضوں کا مفت علاج ہوگا کینسر اسپتال میں مریضوں کے علاج کیلئے بہترین ڈاکٹر اورجدید ترین مشینری لائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *