Sun. Jul 13th, 2025

ٹانک میں نامعلوم افراد نے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق حملے میں پولیس اہلکار محفوظ رہے۔

تفصیلات بتاتے ہوئے پولیس کا کہنا تھا کہ جنڈولہ دولت کورونہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *