Sat. Jul 12th, 2025

‫ بے اختیار چئیرمین بورڈ رہنے کے بجائے مستعفی ہونا قبول ہے۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ذکاء اشرف نے بطور چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی اختیار کے تنازعے پر مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا، ذکاء اشرف نے اپنا استعفیٰ پیٹرن انچیف پاکستان کرکٹ بورڈ اور نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو بھیج دیا ہے۔ ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ نگران وزیر اعظم کی جانب سے استعفیٰ منظور کرنے تک فرائض سرانجام دوں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *