پاک ایران کشیدہ صورتحال پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں اعلی عسکری قیادت بھی شرکت کرے گی، حالیہ پاک ایران کشیدہ صورتحال پر غور ہوگا، ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے پہلے وفاقی کابینہ کا اجلاس
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا
