Sat. Jul 12th, 2025
FILE PHOTO: Woman holds U.S. dollar banknotes in this illustration taken May 30, 2022. REUTERS/Dado Ruvic/Illustration/File Photo

سال 2024 کے دوسرے مہینے کے پہلے روز ہی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

یکم فروری کو کاروبار کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کمی ہوئی۔ قدر میں کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 279.25 روپے پر آگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *