Sat. Jul 12th, 2025

‫پاکستانی معیشت درست سمت پر ہے، پاکستان نے معاشی بہتری کے لیے جولائی سے ستمبر تک تمام اہداف حاصل کیے، آئی ایم ایف کا اعتراف، عالمی مالیاتی فنڈ کی پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری، زرمبادلہ کے ذخائر چار اعشاریہ پانچ ارب سے بڑھ کر آٹھ اعشاریہ دو ارب ڈالر ہوگئے، بےروزگاری کی شرح کم ہو کر آٹھ فیصد پر آگئی، پاکستان نے ڈالر کی اسمگلنگ پر قابو پالیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *