Sat. Jul 12th, 2025

کہاں کہاں دیکھوں اتنا بڑاجلسہ ہے،مریم نوازجلسہ اتنا بڑاہےلوگ اسٹیڈیم سے باہر تک موجود ہیں،مریم نوازاحسن اقبال، آج آپ کی بہن آپ کی وفاؤں کوسلام پیش کرنے آئی ہے،مریم نوازدن گن گن کرنارووال آنے کا انتظارکررہی تھی، مریم نوازنوازشریف کے خلاف کیاکیا سازش نہیں ہوئی کیا کیا ظلم نہیں ہوا، مریم نوازنوازشریف کےمخالفین تھےاور نوازشریف ہے،مریم نوازکل بانی پی ٹی آئی کوقومی رازبیچنے پرسزا ہوئی، مریم نوازآج اس کی بیوی کو بھی سزاہوگئی،مریم نوازآج ایک لیڈر شیروں کی طرح کھڑا ہے،اس کا نام ہےنوازشریف، مریم نوازکیا اسے چوری پراس لیےچھوڑدیا جائےکہ وہ وزیراعظم کی بیوی ہے، مریم نوازمیں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کی گرفتاری پرخوش نہیں،مریم نوازیہ مکافات عمل کے سوا کچھ نہیں،مریم نواز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *