Sun. Jul 13th, 2025

رحمان بابا ایکسپریس پشاور سے کراچی جارہی تھی۔ ماچھی گوٹھ کے قریب انجن میں آگ لگ گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق ٹرین آدھے گھنٹے سے مرکزی ریلوے ٹریک پرکھڑی ہے کیونکہ انجن سٹارٹ کرتے ہوئے آگ دوبارہ لگ جاتی ہے۔

آگ کی اطلاع کے بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *