Sun. Jul 13th, 2025
FILE PHOTO: An employee counts U.S. dollar bills at a money exchange in central Cairo, Egypt, March 20, 2019. REUTERS/Mohamed Abd El Ghany

ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے باوجود روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 279 روپے 50 پیسے پر آگئی۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے کا اضافہ ہوا تھا، اس اضافے کے بعد ڈالر 279 روپے 56 پیسے پر بندا ہوا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *