Sat. Jul 12th, 2025
This photograph taken on August 13, 2018 show Pakistani legislators taking oath during the first session of the provincial assembly after the July 25 general election, in Peshawar. (Photo by ABDUL MAJEED / AFP)

خیبر پختونخوا اسمبلی حلف برداری میں بدانتظامی پر انتظامیہ نے نوٹس لے لیا۔

خیبر پختونخوا اسمبلی انتظامیہ نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے موقع پر مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔

خیبر پختونخوا اسمبلی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی غیر متعلقہ افراد یا مہمان کو اسمبلی میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

اسمبلی انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ اجلاس سیشن کے لیے مہمانوں کے تمام کارڈ منسوخ کردیے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *