Sat. Jul 12th, 2025

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا امکان ہے۔

گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہا کہ 28 یا 29 فروری کو خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جاسکتا ہے، اجلاس بلانا میرا کام نہیں۔

حاجی غلام علی نے کہا کہ محکمہ انتطامی امور کی طرف سے سمری آئے گی تو دستخط کردوں گا، اگر چھٹی کے دن بھی سمری آئی تو دستخط کردوں گا۔

قانون کے مطابق 29 فروری تک اسمبلی اجلاس بلانا لازمی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *