Sat. Jul 12th, 2025

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کے والد اور سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

حماد اظہر ”ایکس“ پر جاری ایک بیان میں کہا کہ ان کے والد میاں اظہر کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
انہوں نے لکھا کہ ’این اے 129 کے کارکن اپنے اپنے مقام سے ریلیاں نکالیں۔
حماد اظہر کے والد میاں اظہر قومی اسمبلی کے حلقے این اے 129 سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آج امیدواروں کو انتخابی ریلیاں نکالنے کی ہدایات جاری کررکھی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *