Sat. Jul 12th, 2025

بلوچستان کے ضلع جعفرآباد کے علاقے ڈیرہ اللہ یار میں کریکر دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکا قومی شاہراہ پر ہوٹل کے قریب ہوا۔

دھماکے میں زخمی چاروں افراد کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *