Sat. Jul 12th, 2025


سپریم کورٹ کے متنازع فیصلوں میں ایک اور کا اضافہ ہوگیا، بلا رہے نہ رہے، عوام بانی پی ٹی آئی کی آواز پر ووٹ دیں گے، عدالتی فیصلے پر بیرسٹر گوہر کا مایوسی کا اظہار، میڈیا سے گفتگو میں کہا فیصلے کے خلاف ریویو میں جائیں گے، بیرسٹر علی ظفر بولے بلے کا نشان فی الحال لے لیا گیا ہے، تحریک انصاف میدان میں ہے، الیکشن لڑیں گے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *