Sun. Jul 13th, 2025

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے بجٹ منظوری کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔

گورنر پنجاب نے اجلاس حکومت پنجاب کی سمری پر طلب کیا ہے، اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کریں گے۔
پنجاب اسمبلی اجلاس میں گزشتہ 9 ماہ اور آئندہ ماہ کا بجٹ پیش کیا جائے گا، اجلاس 15 مارچ صبح 11 بجے ہوگا جس میں حکومت بجٹ کی منظوری لے گی۔
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *