Sat. Jul 12th, 2025

مریم نواز کہتی ہیں کسی دہشت گرد جماعت کو سیاسی نشان نہیں مل سکتا،ایسے لوگوں کو انتخابی نشان نہیں عبرت کا نشان ملتا ہے، اوکاڑہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا بے قصوروں کا احتساب کرتے ہوئے فرعون بنے ہوئے تھے، اپنی باری آئی تو منہ چھپا کر اور جوتیاں چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں، اب ساس سے فون کروا کر فیصلے لینے کی سہولت میسر نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *