Sat. Jul 12th, 2025

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔

ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 279 اعشاریہ 20 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز کے چند لمحات بعد ہی ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی واقع ہوئی تھی۔

جس کے بعد گزشتہ روز ڈالر کی 279 اعشاریہ 70 روپے ہو گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *