Sat. Jul 12th, 2025

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی بی 21 میں ریٹرننگ آفیسر (آر او) آفس میں ریکارڈ کے نقصان کا نوٹس لے لیا۔

الیکشن کمیشن نے پی بی21 میں دوبارہ گنتی میں پولنگ ریکارڈ کو نقصان پہنچنے پر ایکشن لیتے ہوئے تحقیقات کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

صوبائی الیکشن کمشنر فرید آفریدی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ مقرر کیے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *