Sat. Jul 12th, 2025

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی جگہ نئے جج کو تعینات کردیا گیا۔

جج محمد بشیر کی جگہ اب ناصرجاوید رانا جج احتساب عدالت اسلام آباد میں فرائض سرانجام دیں گے۔
وزرات قانون نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ناصرجاوید رانا کی تقرری 3 سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر کی گئی ہے۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے دوبارہ چھٹیوں کی درخواست دے دی
ْجج محمد بشیر کی چھٹی پر جانے کی ایک اور کوشش ناکام
وہ 23 جنوری2027 تک احتساب عدالت نمبر1خدمات سرانجام دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *