Sat. Jul 12th, 2025
Barbecue Potato Chips as seen on Valerie's Home Cooking, Season 9.

اسنیکینگ کیلئے چپس ایک عام آپشن ہے جو سب ہی کا پسندیدہ ہے، لیکن تیل میں تیار کیے گئے آلو کے چپس انسانی صحت کیلئے بہت نقصاندہ ہیں۔

یہ بلڈ پریشر، وزن میں اضافہ، دل کی بیماری اور صحت سے متعلق متعدد دیگر مسائل میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔

لیکن یہاں آلو کے چپس کے 5 کرنچی متبادل ہیں جو گھروں میں ہی تیار کیے جاسکتے ہیں۔

چقندر چپس (Beet Chips)

چقندر سے بنے چپس غذائیت سے بھرپورہوتے ہیں، ان کا میٹھا اورنمکین ذائقہ انہیں شام کے اسنیکس کے طور پر ایکمناسب آپشن بناتا ہے۔

چقندر اینٹی آکسیڈنٹس اور غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتی ہے جو انسانی صحت کیلئے ہر طرح سے مفید ہے۔

شکر قندی چپس (Sweet Potato Chips)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *